پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ امریکہ کے امپورٹ ٹیرف کی وجہ سے گوار کی انٹرنیشنل مارکیٹ 100 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 5257 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔