پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نپر مسور 223/24 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے اکتوبر نومبر شپمنٹ کے سودے 750 ڈالر تک ہوے ہیں جسکی وجہ سے مورال ڈاؤن ہوا ہے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 221 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔