پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ تاہم جے ڈی گروپ کی لوڈنگ نہیں ہے۔ الائنس کی لوڈنگ مل جاتی ہے 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16300 روپیہ کوئنٹل بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تو تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے تاہم اوپر لیول پر کام کرنے والے اور فارورڈ میں کام کرنے والے خاموش ہیں۔