پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 6250/6350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 6300/6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ ثابت کی کاشت کے علاقوں میں 15 اگست سے 18 اگست مزید بارشیں ہیں۔