پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 60 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ھے اور مارچ کے سودوں کے 15550/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کے 16250/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس وقت نفع خوری ہو رہی ہے۔ جن لوگوں کو تگڑا منافع ھے وہ ہر ریٹ میں چینی بیچ جاتے ہیں۔