پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا اونجھا منڈی میں آج نیو زیرہ کی آمدن 52000 بوری تک ہے آمدن کے پریشر کی وجہ سے 100/200 روپیہ کوئںٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔