+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2025 22:50:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں میں دوبارہ 10/15 کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 15935 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ حاضر میں بہت زیادہ کھینچ ھے۔ اگر جنوبی پنجاب کی ملوں سے لفٹنگ اسی طرح رہی تو حاضر میں مارکیٹ مزید بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔