پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی لائنوں پر 3150 اور ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر مال کم ہے اکا دکا بیچ آجاتی کے۔ زیادہ تر مال ٹریڈرز کے ہاتھوں میں ہیں۔
ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔