پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 17500 تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی لوڈ میں 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی اور تھر پارکر سائڈ سے بیچ کمزور ہے۔