پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200/300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17300/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گوار میل 7 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 132 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔