پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ان ریٹوں میں مال بیچ دینے چاہیے پاکستان کی لوکل کراپ بھی بمپر ہے اور امپورٹ میں بھی انڈیا سے وارہ ہے۔