پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10900/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 11350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ شارٹج کا اثر وقت کے ساتھ ساتھ ظاہر ہو رہا ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔