پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ پر 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10600 سے 10700 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے پلانٹ والے مال 11000 روپیہ کوئنٹل جبکہ کراچی پینچ مالوں کے 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔