پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کی کریکشن ہے اور 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 15500 سے 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ نیچے گاہک خومش ہے۔