پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16900/17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی 101 کلو کے لوڈ میں 16800/17000 تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15600 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پچھلے کچھ دنوں 2000 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئی ہے جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال پکڑے تھے ان ریٹوں میں بیچ دے دیتے ہیں۔ گوار میل کی ڈیمانڈ سست ہے اور 101 کلو تک بھاؤ ہیں۔