پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 800/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹرز گاہک تھے اس لیے لوکل مارکیٹ بہتر تھی۔ تاہم کل ڈالر میں تگڑی کریکشن آئ ہے جس کی وجہ سے ایکسپورٹرز خاموش ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔