پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 10850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے۔ بکنگ 25 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں کراچی گوداموں میں مال پڑے ہیں جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ پڑتے سے بھی نیچے ہے۔