پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی یونائیٹڈ 14455 اتحاد سوموار پیمنٹ 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودے 14735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 15420/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔