پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10150/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 10400/450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹا باجرہ 10500 باریک باجرہ 13400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رجحان سائڈ باریک باجرہ 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔