پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے۔ فارورڈ میں فروری کے سودے 14680/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ حاضر بھی گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔