پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 14425 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری 14785 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مارچ 15440 کا گاہک ھے۔ فارورڈ میں 50 روپیہ کوئنٹل کی بہتری آئ ہے تاہم حاضر میں نیچے گاہک کھل کر نہیں بنتا۔