پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال لوڈ میں 16000 تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے کیونکہ گوار گم اور گوار میل کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ انڈین مارکیٹ نرم تھی اور جئے پور منڈی میں 5280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں۔