پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی ہے۔