پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئ ہے اور 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جنوری کے مالوں کے۔ فروری کے سودوں کے 14480/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آج مارکیٹ نیچے 13750 تک رہ گئ تھی تاہم شام میں دوبارہ ریکوور ہوئ ہے۔