پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں ان ریٹوں میں کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ سبی کوالٹی لوڈ میں 101 کلو کے 16800/17000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔