پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 13300 جیسے ریٹ موصول ہونے ہیں لیکن بازار میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں کھل کر ملتی نہیں ہے۔ جنوری کے سودے 13335 تک ہوے ہیں۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13640/45 کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ھے۔ اسٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔