پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 12900/13000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ برما مونگ کے 12000/100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ بھی 8000 کے لیول پر رکی ہوئی ہے۔