پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2800/2850 سبی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر شروع آمدن ہے۔ گاہک فلحال رہا ہوا ہے۔
ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500 سے 5600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 3/4 گاڑی تک کی تھی۔