پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13225/13235 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ مارچ 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔