پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی 257 اچھی کوالٹی 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں 3 اگست والے جہاز کے مال 236 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نپر مسور حاضر میں مال نہیں ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ جہاز کراچی آگیا ہے لیکن پورٹ پر برتھ خالی نہیں ہیں اس لیے جہاز کو جگہ نہیں مل رہی ہے۔ جوں ہی برتھ خالی ہوا جہاز لنگر انداز ہو جائے گا۔