پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ شام کے اوقات میں 11500 تک بھاؤ رہ گئے تھے ابھی دوبارہ 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے 12500 کے لیول پر مال بیچے تھے وہ ان ریٹوں میں دوبارہ مال لے جاتے ہیں۔