پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر مونگ ثابت آمدن ہو رہی ہے۔ 910/20 ڈالر والے مال 11500 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ امپورٹرز مونگ امپورٹ کرتے ہیں اور حاضر میں مزدوری کر کے مزید مال بک کروا لیتے ہیں۔ اسی لیے لوکل مارکیٹ میں مزید فل حال کھینچ نہیں پڑ رہی ہے۔ لوکل جو شارٹیج ہے وہ امپورٹ میں پوری ہو جاتی ہے۔