پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں 3 مل کے مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ فارورڈ میں بھی جنوری کے سودے 12990 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں میں بھی مزید بہتری ہے اور 13515 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال وقتی دارومدار حاضر میں ریٹیل میں گاہکی پر بھی ہے۔ اگر ریٹیل میں گاہکی نکلتی ہے تو وقتی بازار میں مزید تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔