پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 17500 کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پنجاب میں مال تو ابھی آنا شروع نہیں ہوئے ہیں تھوڑا وقت ہے۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک کھڑے ہیں جس کی وجہ سے ریٹ تیز ہوا ہے۔