پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب حاضر میں شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور یونائیٹڈ 11955/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 11930 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودے 12270/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے توڑی بہت ڈیمانڈ ہے۔