پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9900/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا 10900 اور برازیل مونگ 11000 جبکہ ارجنٹینا 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مال اکا دکا ہیں ارجنٹینا کے ۔ کابلی مونگ کچے مال 10800 جبکہ پالشی مال 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ تھل سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔