Sugar | اہم رپورٹ چینی
Jan 10 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Nov 09 2023 17:58:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 09 2023 17:54:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 12450/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ زیریں سندھ 11950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 09 2023 17:51:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ تھل لائن 6200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے مارکیٹ میں۔ .
Nov 09 2023 17:30:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 50/100 روپیہ من مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور حیدر آباد منڈی میں 8650/8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8750/8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 10% مالوں کے کل رات کو 8875 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بروکر حضرات خالی ریٹ دے دیتے ہیں۔ مال ملتا نہیں ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 09 2023 17:24:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 165 روپیہ کلو۔تک بھاؤ ہیں۔ آج فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ بند ہونے کی وجہ سے کام سست تھا۔ سرگودھا منڈی میں بھی 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 09 2023 15:15:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے. جے ڈی ڈبلیو 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہین جبکہ دسمبر کے سودوں کے 13400/13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Nov 09 2023 15:10:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔گاہکی سست ہے۔ .
Nov 09 2023 14:45:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 200 روپیہ کلو جبکہ گولڈن کوالٹی اچھے مال 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کراچی اور فیصل آباد مارکیٹ بند ہے۔ کام نہیں ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کلپر 490 جبکہ رامبا 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے موٹے چنوں کی۔ .
Nov 09 2023 14:42:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 09 2023 14:42:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 4900/4950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Nov 09 2023 14:41:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 09 2023 14:38:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19600/19700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 19700/19800 تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے. .
Nov 09 2023 14:26:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی سے 16300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے. .
Nov 09 2023 13:36:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ مارکیٹ 200/300 بہتر ہوئ ہے اور 16300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے 20 دنوں میں ڈالر بہتر ہوا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں سکھری دھنیا پیسائ کوالٹی 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی دھنیا 17100/17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 09 2023 13:35:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے. .
Nov 09 2023 13:31:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 82000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد آج مارکیٹ بند ہے۔ تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ لوکل میں ریٹ کافی اونچے ہیں. .
Nov 09 2023 13:30:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے۔ زیریں سندھ میں 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں بمپر لوڈنگ ہے۔ ریٹوں میں فرقہ کافی ہے جس کی وجہ سے بھرپور لوڈنگ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں لیکن وقت لگ سکتا ہے۔ فل حال ٹریڈرز ڈرے ہوئے ہیں۔ پچھلے دو مہینے میں مارکیٹ میں شدید کریکشن کی وجہ سے پیمنٹوں کے مسائل بن گئے ہیں۔ ٹریڈرز کو ڈر ہے کہ کہیں حاضر میں چینی بیچیں تو آگے سے حوالے ہی گھومتے رہیں گے۔ اس وجہ سے مارکیٹ حاضر گاہکی کی وجہ سے تھوڑی بہت بہتر ہوتی ہے پھر نرم ہو جاتی ہے۔ .
Nov 09 2023 13:13:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کل رات 11/12 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور نپر مسور کے 257 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز سے ٹریڈرز چنا لوڈ نہیں کروا رہے تھے جس کی وجہ سے اسے پورٹ سے ہٹا دیا گیا تھا۔ اور مسور ثابت لوکل مارکیٹوں میں مال نہیں تھے۔ لوکل مارکیٹوں میں اچھی گاہکی ہے۔ اور کراچی سے سیلنگ نہیں ہے۔ اس وجہ سے کام گرم ہو گیا ہے۔ .
Nov 09 2023 13:12:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 09 2023 12:50:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہے اور 6300/6350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 09 2023 12:32:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 13200 سے 15700 تک کام ہوئے ہیں۔ نارمل ریٹ یہی ہے۔ باقی تھوڑے بہت وی آئ پی مال کے 300/400 اوپر کام ہو جاتے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 16000 سے 20400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ آج یوم اقبال کی وجہ سے چھٹی ہے۔ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Nov 09 2023 12:26:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من کم ہوئ ہے اور 8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پچھلے ہفتے میں مارکیٹ میں 600/700 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ تاہم فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بیچ کا کوئ پریشر نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 09 2023 12:19:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6700 روپیہ من ملتان 6600 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 580 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 180.60 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب آگے امپورٹرز تب مال منگوائیں گے جب یہاں مال کم ہوں گے یا لوکل میں ریٹ پڑتے سے زیادہ ہوں۔ فل حال دونوں وجوہات نظر نہیں آ رہی ہیں۔ لوکل میں مال بھی کافی ہیں اور ریٹ بھی کم ہے پڑتے سے۔آخری تاریخوں میں آمدن متوقع ہے اس کے بعد آمدن نظر نہیں آ رہی ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز لوکل میں ہی مال خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Nov 08 2023 18:49:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 08 2023 18:48:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں شام میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 81500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں. .
Nov 08 2023 18:40:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19600/19700 روپیہ من تک گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ بیچ 20000 روپیہ من تک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 08 2023 18:11:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 200 روپیہ کلو جبکہ گولڈن کوالٹی اچھے مال 248/250 روپیہ کلو اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کلپر 490 جبکہ رامبا 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈالر میں تیزی کی وجہ سے سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 08 2023 18:08:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 08 2023 18:07:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15050/15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 08 2023 17:42:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 162 جبکہ 5 دسمبر پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے جس کی وجہ سے امپورٹرز نے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم کر دی ہے۔ .
Jan 10 2026
Jan 10 2026
Jan 10 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott