پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ نرم ہے اور سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 8075 پاپولر 8025 المعز 2 7950 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8000 جبکہ کشمیر سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ فیصل آباد زون کسان 8040 کمالیہ 7970 کنجوانی 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7845 آر وائی کے 7865 جے ڈی ڈبلیو حاضر 7830 جبکہ فل اگست 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اتحاد 7840 یونائیٹڈ 7830 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7850 تک کام ہوے ہیں۔ زیریں سندھ میں العباس اور النور 7970 مہران، فاران 8020 شاہمراد ، آبادگار 8040 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔