پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد کل رات کو 6400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 65 دن پیمنٹ پر۔ حاضر میں بروکر حضرات ریٹ تو 5950/6050 روپیہ من دیتے ہیں لیکن سیلنگ نہیں آتی۔ مارکیٹ گرم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 6050/6150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سٹکسٹ گاہک ہیں بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔