پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہے 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹار برانڈ 21500 تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکے برانڈ 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ابھی نیچے ریٹیل میں کائونٹر شروع نہیں ہوا ہے۔ فل حال دکاندار تھوڑا تھوڑا مال خریدتے ہیں۔