پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 7200/7300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔