پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 2700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ختم ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔