پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3000/3100 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔
سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4200/4500 روپیہ من تک ریٹ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں نئے مال 150/200 گٹو تک آمدن ہے اور 4200/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں مال نہیں خرید رہے ہیں۔