پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 208 سے 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مشین کلین مالوں کے جبکہ جہاز والے 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہے اور 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔