پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ گھر گھر کا ریٹ ہے۔ مضبوط گھروں کی بیچ نہیں ہے ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بکنگ کل 1045 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 12944 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ یہاں مال خریدنے چاہیں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔