پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 131/131.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز کے اونچے ریٹوں والے مال ہیں۔ امپورٹرز کو ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ اس لیے بیچ تھوڑی کم ہوئ ہے۔