پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13750/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1115 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13812 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل میں بھی خریدار تھوڑا تھوڑا مال ہی خرید رہے ہیں۔