پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دن کو 24000 میں کام ہوئے تھے پھر 23700 پھر شام میں 23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں ساتھ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ بکنگ تیز ہی ہے 2000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ مانگتے ہیں۔