پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں آج کام کاج نہیں ہیں اور ریٹ 46000/47000 روپیہ من تک ہی ہیں۔ بکنگ بندر عباس پورٹ کے لیے 3380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔