پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی سی ہے۔ آج 5475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے جنوری سے مئ تک 109740 میٹرک ٹن گوار گم ایکسپورٹ کی ہے جس میں سب سے زیادہ خریداری یو ایس، جرمنی اور رشیا نے کی ہے۔